ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
نگران حکومت کے تمام وزراء غیر جانبدار ہونے چاہئیں مگر موجودہ نگران وزیر داخلہ عمران خان فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز میں شامل ہیں اعظم خان نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے لیے وزارت داخلہ سے ایک غیر قانونی حکم جاری کروایا، تقرری منسوخ کی جائے‘موقف
بدھ 20 جون 2018 14:35
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فیصل میر نے کہا کہ عمران خان اسوقت نگران سیٹ اپ کے ذریعے وزیراعظم ناصر الملک سے زیادہ اختیارات استعمال کر رہے ہیں،قانون کے مطابق ایگزیکٹو کنٹرول لسٹ اور بلیک لسٹ سے نام ہٹانے کا اختیار صرف وفاقی کابینہ کا ہے۔
جس وقت زلفی بخاری کو پاکستان سے باہر جانے کی اجازت دی گئی اسوقت کابینہ کا کوئی اجلاس نہیں ہوا تھا۔وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان وزیر بننے سے پہلے نے عمران خان کے سیکریٹری عون چوہدری کے دفتر میں گھنٹوں بیٹھ کر عمران خان سے ملاقات کا وقت مانگا کرتے تھے۔پی ٹی آئی کے کسی ایک شخص کی فون کال پر اعظم خان نے عمران خان کے دوست کے لئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑائیں۔ایسے غیر جانبدار شخص کی موجودگی میں غیر جانبدار الیکشن ناممکن ہیں لہٰذا اعظم خان کی بطور وزیر داخلہ تقرری کو منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے جائے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
ٴْآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے آفیشئیٹنگ انسپکٹرز کو کنفرمیشن دے دی
غ*قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
۱پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف مہم جاری ،گذشتہ روز100سے زائد مقدمات درج، 110 ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی