میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں‘عائزہ خان

بدھ 20 جون 2018 14:27

میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں‘عائزہ خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں اور ا ن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں امید ہے کہ جس طر ح اب تک مجھے پزیرائی ملی ہے ان ڈراموں کو بھی پسند کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور اسی وجہ سے میری ایک منفرد پہچان ہے جس کو میں برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی میں اپنے کام سے کام رکھتی ہوں اور اسی وجہ سے مجھے ڈراموں میں کاسٹ کیاجاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں