سکھ لیڈرمہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے سکھ یاتری (کل )پاکستان پہنچیں گے
تقریباً 500 سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے لاہور آئیں گے ،سکیورٹی ، رہائش سمیت دیگر ضروری تمام انتظامات مکمل
منگل 19 جون 2018 18:29
(جاری ہے)
ٹرانسپورٹ کے لیے ریلوے انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں ،جبکہ میڈیکل کی سہولیات کے لیے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم یاتریوں کے ساتھ رہے گی ۔
انہوں نے بتایا کہ موسم گرما کی وجہ سے روم کولرز اور فین استعمال کیے جائیں گے۔23جون کو حسن ابدال سے ننکانہ صاحب آئیں گے جہاں پر گورو دوارہ جنم استھان میں قیام کریں گے۔ قیام کے دوران گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد روانہ ہو جائیں گے جہاں یاتراکر نے کے بعد26جون کو لاہور آئیں گے اور گورو دوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں قیام کریں گے ۔ لاہور قیام کے دوران گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد اور گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور یاترا کریں گے۔مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب 29جون کو گورو دوراہ ڈیرہ صاحب لاہور میں منعقد ہو گی جس میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری اور مقامی سکھ برادری ،پاکستان سکھ گورودوارہ پر بندھک کمیٹی کے رہنماء شریک ہوں گے ۔بھارت سے آئے سکھ یاتری30جون کو سپیشل ٹرین کے ذریعے بذیعہ واہگہ بارڈر واپس چلے جائیں گے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورر
لاہوریوں سمیت پنجاب بھر کے عوام تک محفوظ خوراک کی رسائی، پنجاب فوڈ اتھارٹی متحرک
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خیر سگالی کے لئے اچھا ہے‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
لیسکو نادہندگان سے 4.48 ملین روپے سے زائد کی وصولی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کیخلاف مسلسل کارروائیاں جاری ، مارچ میں 17 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد ..
آئی جی پنجاب کی بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والے ملزمان کوگرفتار کرنے پر ڈی پی او قصور اور پولیس ٹیم کو ..
ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کا ون ونڈوسیل کا دورہ
امیر العظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو انکی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد ..
ایران کے غزہ فلسطین پر جرات مندانہ مؤقف اور اقدام کی تحسین ،ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی