عوام ووٹ کی طاقت سے (ن) ،پی پی کادوبارہ اقتدارمیں آنے کا راستہ روکیں گے ‘ جمشید اقبال چیمہ
ہماری ترجیح عوام اور انہیں صحت ،تعلیم کی سہولیات کی فراہمی ہو گی ،ترقی کے یکساں مواقع فراہم کئے جائینگے این اے 127میںکارنر میٹنگزسے خطاب ،ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران گفتگو ،(ن) کے دیرینہ کارکنوں نے شمولیت کا اعلان بھی کیا
منگل 19 جون 2018 12:08
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ لیگی قیادت اور ان کے چند قریبی حواریوں کا سب کچھ بیرون ممالک میں ہے،ان سے جب بھی احتساب کے ادارے لوٹ مار کی دولت کا حساب پوچھتے ہیں تو یہ جھٹ سے بیرو ن ملک روانہ ہو جاتے ہیں۔
اسحاق ڈار نے ساڑھے چار سال تک لوٹ مار کی اورجب ان سے سوا ل و جواب پوچھے گئے تو لندن جاکر بیٹھ گئے ہیں ۔نواز شریف کے بچوںنے لوٹ مارکی دولت سے بیرون ممالک اثاثے بنائے لیکن جب ان سے پوچھا گیا تو وہ بھی کہتے ہیں کہ ہم تو پاکستانی شہری ہی نہیں ۔ خدارااب عوام کے پاس آخری موقع ہے بصورت دیگر ہماری آنے والی نسلیں بھی چند خاندانوں کی غلام رہیں گی ۔ انہوں نے کہاکہ عوام کے تیور بتا رہے ہیں کہ انہوںنے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دوبارہ نہ آزمانے کااٹل فیصلہ کر لیا ہے بلکہ اپنے ووٹ کی طاقت سے دونوں جماعتوں کا دوبارہ اقتدار میں آنے کا راستہ روکیں گے۔انہوںنے کہا کہ انشا اللہ این اے 127میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد تعلیم ،صحت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہو گی اور عوام کے تعاون سے حلقے کومثالی بنا کر دکھائوں گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار