نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا گوجرانوالہ کا دورہ، صفائی اور مون سون کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ
کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی کا بھی معائنہ کیا،کوڑا کرکٹ کی شکایات پر سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار گوجرانوالہ میں صفائی کے انتظامات اور شہری سہولتوں کی فراہمی بہتر بنانے کیلئے خصوصی گرانٹ مہیا کرنیکا اعلان شہر کو صاف ستھرا رکھنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے،شہر میں گندگی، نکاسی آب کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت شہریوں کو صفائی کے انتظامات کے حوالے سے شکایات پیدا نہیں ہونی چاہئیں، انتظامی افسران خود نگرانی کریں شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے،نگران وزیراعلیٰ نگران وزیراعلیٰ کی سرکٹ ہائوس گوجرانوالہ آمد،نگران وزیراعلیٰ سے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اور آر پی او گوجرانوالہ کی ملاقات
پیر 18 جون 2018 21:40
(جاری ہے)
نگران وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ میں صفائی، نکاسی آب کے انتظامات اور کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی کو بہتر بنایا جائے۔
نگران وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے اور شہریوں کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خصوصی گرانٹ کا بھی اعلان کیا۔ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ شہر کو صاف ستھرا رکھنا متعلقہ محکمے اور ادارے کی اولین ذمہ داری ہے۔ کوڑا کرکٹ کو جلد سے جلد مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا جائے۔ شہریوں کو صفائی کے انتظامات کے حوالے سے شکایات پیدا نہیں ہونی چاہئیں۔ انتظامی افسران صفائی کے انتظامات کی خود نگرانی کریں تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے اورفوڈ اتھارٹی اس ضمن میں متحرک اور فعال کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ جہاں تک ہو سکا شہریوں کو ریلیف فراہم کریں گے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمے اپنے فرائض محنت سے سرانجام دیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب