شہدا ء کی لازوال قربانیوںکی کبھی فراموش نہیں کریں گے ‘ کلیم امام
آئی جی پنجاب نے شہدائے پولیس کی یادگار پر پھول چڑھائے ،درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
اس موقع پر سی سی پی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد امین وینس ،ایڈیشنل آئی جی آپریشنز عامر ذوالفقار خان، ڈی آئی جی آپریشنز، سجاد حسن منج ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر معین مسعود، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ، سلطان احمد چوہدری ،ایس ایس پی آپریشنز لاہور منتظر مہدی، سی ٹی او لاہور رائے اعجاز، ایس پی سیف سٹی محمد نوید،ایس پی ہیڈ کواٹرز عاطف نذیرسمیت دیگرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران و اہلکار موجود تھے۔
آئی جی پنجاب نے شہدائے پولیس کی یادگار پر پھول چڑھائے اور شہدا ء کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر انہوں نے پولیس لائنز کے ملازمین اور شہدا ء کے بچو ں میں عیدی تقسیم کی اور عید کی مناسبت سے دئیے گئے بڑے کھانے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس ایک خاندان کی مانند ہے جس کے اراکین کے غم اور خوشیاں برابر ہیں اورپنجاب پولیس اپنی1400 سے زائد شہدا ء کی لازوال قربانیوںکی کبھی فراموش نہیں کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ شہدا کے بچوں کا تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا انتہائی ضروری ہے جس کے لئے ادارے کے تمام وسائل حاضرہیں شہدا ء کے بچوں کو قابل اورکسی کا محتاج نہ بنانا محکمے کا عزم ہے اور شہدا کی فیملیز اپنے آپ کو ہرگز تنہا نہ سمجھیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت