چین کے ساتھ قریبی معاشی تعاون سے ترقی، خوشحالی، اقتصادی فروغ اور فلاح و بہبود کا ایک نیا دور شروع ہوگا ‘روآن ایدھرسنگھے
خطے کے لوگ بہت زیادہ مستفید ہونگے،سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر روآن ایدھرسنگھے کی اپنے دورہ چین کے ثمرات کے حوالے سے سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک سے ٹیلی فون پر گفتگو
پیر 18 جون 2018 16:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے انفرادی تعلقات کے بجائے سارک کے اجتماعی پلیٹ فارم کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیائی ممالک چین کے ساتھ تعلقات کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں، پاکستان میں سی پیک کی طرح چین نیپال، بنگلہ دیش اور دیگر سارک ممالک میں بھی سرمایہ کاری کر رہا ہے مگر ان ممالک کے چین کے ساتھ انفرادی تعلقات اتنے سود مند نہیں ہیں جتنے کہ اجتماعی تعلقات ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سارک چیمبر کے اعلی سطحی کاروباری وفد نے دورے کے دوران 3 روزہ 13 ویں چین جنوبی ایشیائی بزنس فورم میں شرکت کی جبکہ شہریار علی ملک نائب صدر سارک یوتھ انٹرپرینیور نے فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ سارک چیمبر کے صدر نے کہا کہ سارک ممالک کو آسیان کی کامیابی سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے افتخار علی ملک نے روآن ایدھر سنگھے کے کردار اور کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سارک میں چین کے زیادہ اہم کردار کا حامی ہے کیونکہ چین جنوبی ایشیا کے لئے کنیکٹوٹی کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے 2006 میں مبصر بننے کے بعد سارک میں تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت میں تعاون بڑھا دیا ہے اور جنوبی ایشیا میں چین کی سرمایہ کاری 30 بلین ڈالر تتک پہنچ چکی ہے علاوہ ازیں چین نے جنوبی ایشیائی ممالک کو رعایتی شرحوں پر 25 ارب ڈالر کا قرضہ بھی فراہم کیا ہے جبکہ 10 ہزار طالب علموں کے لئے سکالرشپس بھی فراہم کئے اور وہ ہزاروں افراد کو مہارتوں کی تربیت فراہم کر رہا ہے۔نسارک چیمبر کے ایڈوائزر زبیر احمد ملک، سیکرٹری جنرل سارک چیمبر حنا سعید اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی بٹ نے بھی فورم کی تمام کارروائی اور راؤنڈ ٹیبل اجلاسوں میں شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
ڈرگ فری پنجاب ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ ری ویمپنگ پروگرام بارے اجلاس
عوا م کو ریلیف کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا مشن ہے، صوبائی وزیر معدنیات
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم