چیف جسٹس آف پاکستان نے خواجہ سرائوں کو شناختی کارڈ کی فراہمی سے متعلق کمیٹی قائم کر کے فوری طور پر سفارشات طلب کر لیں
خواجہ سرائوں کے شناختی کارڈ ون ونڈو طریقے سے بننے چاہئیں،سپریم کورٹ تمام اقدامات کو خود آن لائن مانیٹر کریگی،میں خود اسے سپروائز کرونگا جب تک خواجہ سرائوں کو عدالتی تحفظ نہیں ملے گا انکے معاملات حل نہیں ہوسکتے،ایسا نظام بنائیں گے انکا حق انہیں دہلیز پر ملے‘چیف جسٹس ثاقب نثار صرف شناختی کارڈ کا مسئلہ نہیں، خود کفیل بننا چاہتے ہیں ہمیں سرکاری نوکریاں بھی دی جائیں‘خواجہ سرائوں کی سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر گفتگو
پیر 18 جون 2018 14:10
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خواجہ سرائوں کے شناختی کارڈ ون ونڈو طریقے سے بننے چاہئیں۔
سپریم کورٹ تمام اقدامات کو خود آن لائن مانیٹر کرے گی اور میں خود اسے سپروائز کروں گا۔انہوں نے کہا کہ خواجہ سرائوں کے ساتھ کسی قسم کی بدتمیزی اور چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کی جاسکتی، خواجہ سرائوں سے بدتمیزی اور برے سلوک پر ہمیں بطور معاشرہ شرم آنی چاہیے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ سرائوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی کیونکہ جب تک خواجہ سرائوں کو عدالتی تحفظ نہیں ملے گا، ان کے معاملات حل نہیں ہوسکتے۔خواجہ سرائوں کے لیے ایسا نظام بنائیں گے کہ ان کا حق انہیں ان کی دہلیز پر ملے۔چیف جسٹس نے کہا کہ خواجہ سرا معاشرے کا اہم حصہ ہیں، ریاست کام کرتی ہے یا نہیں لیکن عدلیہ جو کرسکی اس پر عمل کروائیں گے۔جسٹس ثاقب نثار نے مزید ریمارکس دیئے کہ جن خواجہ سرائوں کے پاس شناختی کارڈ موجود ہیں، انہیں ووٹ کا حق ملنا چاہیے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر موجود خواجہ سرائوں نے چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کو تاریخی دن قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سرائوں کا کہنا تھا کہ صرف شناختی کارڈ کا مسئلہ نہیں، انہیں سرکاری نوکریاں بھی دی جائیں۔خواجہ سرائوں نے مزید کہا کہ وہ خود کفیل بننا چاہتے ہیں تاکہ معاشرہ انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال