ا ے پی ایس حملے میں شہید ہونے والے اسفند کے والدین کا ملا فضل اللہ کی ہلاکت پر اظہارِ تشکر
ملا فضل اللہ کی ہلاکت ہمارے لیے عید کا تحفہ ہے، ہماری دنیا اجاڑنے والا آج اپنے انجام کو پہنچ گیا،اے پی ایس حملے میں شہید ہونے والے اسفند کے والدین کا ملا فضل اللہ کی ہلاکت پررد عمل کا اظہار
مقدس فاروق اعوان جمعہ 15 جون 2018 15:35
(جاری ہے)
پاکستانی حکام 2014 میں پشاور میں آرمی پبلک سکول پر طالبان شدت پسندوں کے حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی ملا فضل اللہ کو ہی قرار دیتے ہیں۔
اس حملے میں قریبا 150کے قریب لوگ شہید ہوئے تھے۔جن میں اسکول کا عملہ بھی شامل تھا جب کہ اکثریت بچوں کی تھی۔ملا فضل اللہ کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملا فضل اللہ نے ہی امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی پر بھی قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔ کیونکہ ملالہ یوسف زئی امن کی علامت تصویر کی جاتی تھی اور اس کے علاوہ ملالہ یوسف زئی سوات میں تعلیم کی ترقی کے لیے بھی کوشاں تھیں۔۔ملا فضل اللہ کئی فوجیوں کے سر تن سے جدا کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ فضل اللہ گروپ 2013 میں میجر ثنا اللہ زہری کے قتل میں بھی ملوث تھا،،ملا فضل اللہ 2007میں لال مسجد آپریشن میں بھی ملوث تھا۔ جب کہ ملا فضل اللہ پاکستان میں ہونے والے متعدد خود کش دھماکوں کا بھی ماسٹر مائنڈ تھا۔۔کراچی ائیرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردحملے کے پیچھے بھی ملا فضل اللہ کا ہاتھ تھا۔ ۔ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں کئی بار میڈیا پر گردش کرتی رہی ہیں۔گزشتہ رات ایک بار پھر ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی اطلاعات میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تاہم اب افغانستانکے علاقے کنٹر میں ڈرون حملے کے نتیجے میں طالبان رہنما ملا فضل اللہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی