الیکشن مہم میں صرف منشورکوعوام کے سامنے پیش کرنا چاہیے
قرآن نےسنہری اصول لاگوکردیا کہ ہم بغیرتحقیق کسی کیخلاف کچھ نہ پھیلائیں، ہمیں ایک دوسرے کی جھوٹی کردارکشی سے اجتناب کرنا چاہیے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا پیغام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 جون 2018 15:12
(جاری ہے)
قرآن نے سنہری اصول لاگوکردیا کہ ہم بغیرتحقیق کسی کے خلاف کچھ نہ پھیلائیں۔ انہوں نے کہاکہ اپنی جھوٹ بات سے کسی کی دل آزاری نہ کریں۔ شہباز شریف نے کہا کہ کامیابی وہ حاصل کریں جودنیا اورآخرت میں لازوال ہو۔
ہمیں ایک دوسرے کی جھوٹی کردارکشی سے اجتناب کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن مہم میں ہمیں اپنے پروگرام اورمنشورکوعوام کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔ صدر مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے خلاف جھوٹے الزامات اورپروپیگنڈے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ دوسری جانب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔ ترجمان پی پی نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ پی پی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو صحتیابی عطا کرے اور وہ جلد وطن واپس آئیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی ٹویٹ کیا ہے اور کلثوم نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہماری تمام دعائیں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ ہیں۔اللہ ان کو شفا کاملہ عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار