عقیدہ ختم نبوت کیلئے کسی بھی قربانی سے در یغ نہیں کرینگے،ڈاکٹر راغب نعیمی
ناموس رسالت ؐ کے تحفظ کیلئے ڈاکٹر سرفراز نعیمیؒ اورعلما ء اہل سنت کی قربانیاں قابل قدرہیں،تقریب سے خطاب
بدھ 13 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزڈاکٹرسرفراز نعیمی شہید ؒ کے 9ویں یوم شہادت کے سلسلے میں جاری3روزہ تقریبات کی اختتام نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب سے سربراہ تحفظ ناموس رسالت محاذ پیررضائے مصطفی نقشبندی ،مفتی محمدہاشم رضوی ،مفتی عارف حسین،مفتی مسعودالرحمان ودیگرعلماء ومشائخ نے بھی خطاب کیا جبکہ مفتی عبدالستار سعیدی، مولانامحمدجاوید ہاشمی،مولانامسعودالرحمان سیالوی،پروفیسر محمدعابد علی،پیر فاروق احمد،قاری محمدصفد ر نعیمی،مولانا محمدافضل حیدری،مولانا محمد اقبال نعیمی،حاجی محمدعمران حسین،مولانا محمدسلیم نعیمی،قاری محمدامین بھٹی،مولانا محمدآصف علی،مولانا محمدمبشر علی اورجامعہ نعیمیہ کے اساتذہ ،طلبہ سمیت عامة الناس کثیر تعداد نے شرکت۔تقریبات کے اختتام پرپیررضائے مصطفی نقشبندی نے ملک وقوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاکرائی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار