دارالعلو م جامعہ نعیمیہ میں عیدالفطر کی نماز 7:00بجے ادا کی جائے گی

بدھ 13 جون 2018 16:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) دارالعلو م جامعہ نعیمیہ میں عیدالفطر کی نماز 7:00بجے ادا کی جائے گی۔ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی اسلام کے فلسفہ اعتدال پسندی ومیانہ روی کے موضوع پرخطبہ عیدالفطردیں گے جبکہ مولانا جاوید ہاشمی عیدالفطرکی نمازکی امامت کرائیں گے۔

(جاری ہے)

جامعہ مسجد چوک دالگراں میں عیدالفطرکی نماز 7:30بجے ادا کی جائے گی ،خطبہ عید الفطر ونماز علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی پڑھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں