پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت پانامہ لیگیوں کیلئے ڈرائونا خواب بن چکی ہے‘ جمشید چیمہ
بدھ 13 جون 2018 15:38
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے مزید کہا کہ کارکردگی کی بنیاد پر انتخابی میدان میں اترنے کا دعویٰ کرنے والے بتائیں رمضان المبارک میں 12سے 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ کارکردگی ہے ، پانچ سالہ دور میں بیرونی قرضوں کے حجم میں کئی سو گنا اضافہ ، بند ہوتی صنعتیں ، مہنگائی کا طوفان کارکردگی ہے ۔
عوام سوال کرتے ہیں کہ اگر پانچ سالوں میں 11ہزار میگا بجلی سسٹم میں شامل کی گئی ہے تو وہ کہاں گئی ہی ۔کارکردگی کی بنیاد پر انتخابی میدان میںاترنے کے دعویدار عوام کے احتساب کا سامنا نہیں کر سکیں گے ۔انہوںنے کہا کہ ہماری ترجیح پسے ہوئے طبقات کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ہے اور اس کیلئے قابل عمل منصوبوں کا ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ملک اور آنے والی نسلوں کا مستقبل اب عوام کے اپنے ہاتھ میں ہے اور پاکستان اب کسی غلط فیصلے کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔علاوہ ازیں پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ اپنے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرننگ آفیسر گل عباس کی عدالت پیش ہوئے اور سوالات و جوابات کے بعد ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے عمران خان اور جمشید اقبال چیمہ کے حق میں نعرے لگائے گئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ (ن) لیگ حلقہ این اے 127سے پرویز ملک کو مقابلے میں اتارے یا مریم نواز کو انشا اللہ انہیں 90ہزار ووٹوں کے مارجن سے شکست دیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو