انٹرنیٹ ،موبائل کا غلط استعمال نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے ‘ صبا پرویز
بدھ 13 جون 2018 13:43
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا پرویز نے کہا کہ نفسا نفسی کے اس دور میں بچوں نے انٹرنیٹ اور موبائل فون سے دوستی کر لی ہے جو ایک خطرناک علامت ہے جس کے مستقبل میں جا کر غلط نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
والدین کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صباء پرویز نے کہا کہ کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کی ایک حد ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں موبائل فون کو انتہا کی حد تک ذلیل کیا جا رہاہے ،نوجوان نسل اپنی اصل روایات سے دور ہوتی جا رہی ہے اور اگر یہ سلسلہ برقرار رہا تو بچے اپنے کلچر کو بھی بھول کر صرف انٹرنیٹ اور موبائل کے ہو کر رہ جائیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت فوری سرکاری ر یٹ پر کسانوں سے گندم خریدی:متحدہ علما کونسل
گندم درآمد کے معاملے پر حکومت رپورٹ کو پبلک کرنے ،ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا ارادہ رکھتی ہی: بلال ..
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کا انعقاد
228روز سے جاری مہم میں 30 ہزار461 بجلی چور گرفتار
پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969ء میں ترمیم کر دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر حکومت سے 14مئی تک جواب طلب
پنجاب یونیورسٹی طلبا نے ٹام ٹرافی جیت لی
انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے قتل کی واردات کا سراغ لگا کر ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا
شہریوں کو لائسنس بنوانے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا نوسرباز گرفتار،مقدمہ درج
لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ،بجلی کی طلب بڑھنے سے شہر میں لوڈ شیڈنگ شروع
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا