پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس اور اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت
پاکستانیوں کے جتنے بھی غیر قانونی اکاونٹس اور اثاثے ہیں، وہ واپس لے کر آئیں،چیف جسٹس کا حکم
منگل 12 جون 2018 20:35
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استفسار کیا کہ کیا آپ ایسے افراد کی نشاندھی کر سکتے ہیں۔ اس پر گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ یہ ایف آئی اے کا کام پے۔ جو پیسہ غیر قانونی طریقے سے گیا اسکا میں کیسے بتاسکتا ہوں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے آپکو بلایا تھا تاکہ آپ مدد کریں لیکن آپ ٹیکنیکل ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آپ بیرون ملک اکاؤنٹس کی نشاندھی کر سکتے ہیں۔ ہمیں ریاست کی اتھارٹی چاہیے یا ناکامی مان لیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ یہ ہمارا مینڈیٹ نہیں، کیسے کر سکتے ہیں۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ مانیں کہ آپ نہیں کرسکتے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے جواب دیا کہ ہم۔غیر قانونی طور پر بھیجے گئے پیسے کی تلاش نہیں کرسکتے۔ اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پھر تو سٹیٹ فیل پو گئی۔ آپ دوسرے ممالک کے ساتھ معاہدے کریں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے جواب دیا کہ یہ ایف بی آر کا کام پے اور انہوں نے کیا ہوا ہے۔ گورنر سٹیٹ بنک نے کہا کہ آپ ہماری تجاویز سن لیں۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت عدالتی وقفے کے بعد تک ملتوی کردی۔ سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کے کیس کی سماعت آصف ہاشمی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت26 جون تک ملتوی کر دی جبکہ نیب کی جانب سے آصف ہاشمی پر الزمات لگائے گئے ہیں کہ سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملی بھگت سے میسرز ہائی لنک میں 1870 ملین کی غیر قانونی انویسٹمنٹ کی گئی، ملزم آصف ہاشمی کی 2009 سے 2012 کے درمیان بطور چیئرمین انویسٹمنٹ کمیٹی غیرقانونی طور پر مالی انویسٹمنٹ کی منظوری ہو ئی،ملزم کی جانب سے بطور چیئرمین متروکہ وقف املاک تمام منٹس آف میٹنگ سائن کیے گئے اور خطیر رقم کی منتقلی ہوئی،ملزم آصف ہاشمی کا یہ اقدام مالی بے ضبطگی کے خلاف تھا، ملزم آصف ہاشمی کے اس غیرقانونی اقدام سے حکومتی خزانے کو 1870 ملین کا نقصان پہنچایا،ملزم کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال اور نجی کمپنی کو ناجائزمالی فائدہ پہنچانے کے شواہد ملے تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ..
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
بھٹو ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر سیمینار کرانے کا فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب سٹیڈیم میں اہم اجلاس
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات
پنجاب بھر میں 1317 ٹریفک حادثات میں 07 افراد جاں بحق، 1385زخمی ہوئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی