نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری نے ایس پی رانا عمر فاروق کو اپنا چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا

منگل 12 جون 2018 20:30

نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری نے ایس پی رانا عمر فاروق کو اپنا چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری نے ایس پی رانا عمر فاروق کو اپنا چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیراعلیٰ نے اپنے چیف سکیورٹی آفیسر کی تعیناتی الیکشن کمیشن پنجاب سے باقاعدہ منظوری لینے کے بعد کی ہے جبکہ ایوان وزیراعلیٰ نے ایس پی رانا عمر فاروق کی بطور چیف سکیورٹی آفیسر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں