نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی سکینڈل بارے تحقیقات کے سلسلے میں سابق سیکرٹری منرلز ڈاکٹر ارشد کو طلب کرلیا

منگل 12 جون 2018 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی سکینڈل بارے تحقیقات کے سلسلے میں سابق سیکرٹری منرلز ڈاکٹر ارشد کو طلب کرلیا ہے بتایاگیا ہے کہ نیب لاہور میں ڈاکٹر ارشد کو گزشتہ روز طلب کر رکھا تھا لیکن وہ دوپہر گئے تک نیب لاہور کے روبرو پیش نہ ہو سکے جبکہ دوسری طرف نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی سکینڈل کے حوالے سے ڈاکٹر ارشد سے پوچھ گچھ کرنا شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں