محکمہ پی اینڈ ڈی نے باب پاکستان منصوبے کی لاگت میں مزید دو کروڑ روپے کا اضافہ ، منصوبے کا نیا پی سی ون محکمہ پی اینڈ ڈی کو ارسال کر دیا

منگل 12 جون 2018 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) محکمہ پی اینڈ ڈی نے باب پاکستان منصوبے کی لاگت میں مزید دو کروڑ روپے کا اضافہ کر کے منصوبے کا نیا پی سی ون محکمہ پی اینڈ ڈی کو ارسال کر دیا ہے بتایا گیا ہے کہ قبل ازیں منصوبے کی مجموعی لاگت چار ارب چالیس کروڑ روپے تھی جس میں تاخیر کے باعث لاگت میں اضافہ ہوگیا اور دو کروڑ روپے کے اس اضافے کے ساتھ باب پاکستان منصوبے کی تعمیراتی لاگت چار ارب چوالیس کروڑ سے بڑھ کر چار ارب چھیالیس کروڑ روپے ہو گئی ہے اس سلسلے میں محکمہ پی اینڈ ڈی میں سیکرٹری ہائوسنگ کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں