قرآن کو جس قوم نے بھی تھاما اور اس سے رشد و ہدایت لی ، وہ قوم دنیا میں سربلندی ہوئی ‘حافظ محمد ادریس
حکمران عالمی قوتوں کی غلامی چھوڑ کر اللہ اور رسول ؐ کی غلامی اختیار کرلیں تو ذلت و خواری سے بچ سکتے ہیں ‘نائب امیر جماعت اسلامی
منگل 12 جون 2018 17:07
(جاری ہے)
آج بھی اگر امت عزت و وقار چاہتی ہے تو اسے قرآن کو سینوں سے لگاناہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ عالم اسلام کے حکمران عالمی قوتوں کی کاسہ لیسی اور غلامی چھوڑ کر اللہ اور رسول ؐ کی غلامی اختیار کرلیں تو ذلت و خواری سے بچ سکتے ہیں ۔
آج دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہاہے اور مسلمان خزاں کے پتوں کی طرح بے وقعت ہوکر رہ گئے ہیں ۔فلسطین ، کشمیر ، برما ، شام ، عراق اور افغانستان ہر جگہ مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہاہے لیکن عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ایک وقت تھاکہ جب ایک بہن کی پکار پر محمد بن قاسم سمندر کا سینہ چیر کر سندھ پہنچ گیا تھا اور سلطان صلاح الدین ایوبی نے یروشلم پر اسلام کے جھنڈے گاڑ دیے تھے اور ایک وقت یہ ہے کہ ایک بدقماش پرویز مشرف نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو خو د اپنے ہاتھوں دشمن کے حوالے کردیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ یہ پستی اور ذلت صرف قرآن سے دوری کی وجہ سے ہے ۔ امت کی سربلندی کے لیے ضروری ہے کہ ہم سچے دل سے اجتماعی توبہ کریں اور قرآن کو مضبوطی سے تھام کر پوری امت کو متحد کرنے کی کوشش کریں ۔ انہوں نے کہاکہ اتحاد عالم اسلامی میں ہی ہمارے مسائل کا حل ہے ۔ حافظ محمد ادریس نے کہاکہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے امت کی قیادت کی صلاحیت دی ہے مگر کرپٹ اور بددیانت حکمرانوں نے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ قوم اگر موجودہ گھمبیر مسائل سے نجات چاہتی ہے تو اسے 2018ء کے انتخابات میں دینی جماعتوں کے اتحاد، متحدہ مجلس عمل کا ساتھ دینا ہوگا ۔ ایک باکردار اور دیانتدار قیادت ہی ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت