(ن) لیگ کی جانب سے مخصوص نشستوں کیلئے نامزد خواتین میں نیا ریکارڈ قائم ،ما ں بیٹیاں امیدوار
مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہر ہ اورنگزیب ، بیگم عشرت اشرف اور انکی صاحبزادی زیب جعفر بھی امیدوار ،سابق رکن قومی اسمبلی رجب بلوچ مرحوم کی بیوہ عائشہ رجب بلوچ ، طارق فاطمی کی اہلیہ زہرہ ودو دفا طمی سا بق وزیر تجارت پرویز ملککی اہلیہ شائستہ پرویز ملک بھی مخصوص نشست کی امیدوار
منگل 12 جون 2018 16:46
(جاری ہے)
27 مخصوص نشستوں کیلئے نامزد خواتین میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہو ا ہے کہ دو ماں بیٹیاں امیدووار ہیں جن میں سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہر ہ اورنگزیب جبکہ (ن) لیگ شعبہ خواتین کی سابق صدر بیگم عشرت اشرف اور انکی صاحبزادی زیب جعفر امیدوار ہیں جبکہ فیصل آباد سے (ن) لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی رجب بلوچ مرحوم کی بیوہ عائشہ رجب بلوچ ، سابق وزیر اعظم کے خارجہ امور کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی کی اہلیہ زہرہ ودو دفا طمی سا بق وزیر تجارت ملک پرویز کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ نامزد امیدواروں میں شاز ہ خواجہ ، عائشہ غوث پاشا، کرن ڈار، رومینہ خورشید عالم، مسرت آصف خواجہ، ، ڈاکٹرثمینہ مطلوب، شہناز سلیم، سیماجیلانی، مائزہ حمید، شکیلہ لقمان، منیبہ اقبال، ردا خان، امیرہ خان، نگہت میر، شہزادی ٹوانہ، عفت لیاقت، مہوش سلطانہ، سعدیہ ندیم، تمکین اختر نیازی اور خالدہ منصور شامل بھی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
بلال کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث پلاسٹک فیکٹری پکڑی گئی،ترجمان
انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 3 مئی تک توسیع کر دی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ