ایوب بھٹہ وساوا کو مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 لاکھ روپے کا چیک موصول
مسلم لیگ ن نے 2 لاکھ روپے کا چیک دیا تو ایوب بھٹی نے گھر کا وعدہ بھی یاد دلادیا
سمیرا فقیرحسین منگل 12 جون 2018 15:46
(جاری ہے)
ایک چیک ایوب بھٹہ کی بیوی خدیجہ ایوب اور دوسرا چیک اس کی ساس کبریٰ بیگم کے نام پر ہے۔
ایوب بھٹہ نے بتایا کہ دو روز قبل میاں نواز شریف ایم این ایز اور ایم پی ایز کی نشستوں کے لیے انٹرویوز کر کے گھر سے باہر نکلے تو میں نے ان سے سوال کیا کہ میاں صاحب میرے گھر کا کیا بنا؟ جس پر انہوں نے مجھے ہاتھ کا اشارہ کیا اور کہا کہ آپ کا کام ہو جائے گا۔ایوب بھٹہ کا کہنا ہے کہ میں ابھی بھی گھر کے لیے اپیل کر رہا ہوں۔ایوب بھٹہ کی بیوی اور ساس نے گھر کے لیے درخواست دے رکھی تھی اسی لیے چیک بھی ان ہی کے نام پر آیا۔ خیال رہے کہ الحمرا میں ہونے والی یوم تکبیر کی ایک تقریب میں سابق وزیر اعظم و قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے شرکت کی لیکن یوم تکبیر کی یہ تقریب اس وقت بد نظمی کا شکار ہوئی جب ایک مشکوک شخص نے نواز شریف کو اسٹیج پر جا کر ہاتھ ملانے کی کوشش کی ۔نواز شریف سے ہاتھ ملانے والے شخص کا انداز بہت مشکوک تھا۔جس کے فوری بعد سیکورٹی پر مامور اہلکاروں نے مشکوک شخص کو پکڑ کر اس کی پٹائی کرنا شروع کر دی اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ کوئی مشکوک شخص نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کا ایک دیرینہ کارکن ایوب بھٹہ تھا۔ ایوب بھٹ نے مار کھانے کے باوجود مسلم لیگ ن کے خلاف ایک بھی بیان نہیں دیا اور نواز شریف کے حق میں نعرے لگاتا رہا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اووربلنگ کیس میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر ایکسیئن شاہ پور را کو نوٹس جاری
فیک نیوز اور افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ قائم
ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ویٹرنری کا عا لمی دن انتہا ئی جوش و خروش کیساتھ منایا گیا
حکومت پنجاب کا سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تحفظ ماحول کی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے پروجیکٹ مینجمنٹ پر تربیتی ورکشاپ ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا‘ عاشق حسین کرمانی ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی