پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے

منگل 12 جون 2018 15:11

پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے ۔ریزرویشن آفسزعید کے دوسرے روزدوپہر دوبجے کھل جائیں گے جبکہ عید کے تیسرے روزسے اپنے معمول کے اوقات کے مطابق صبح آٹھ بجے سے رات نو بجے تک کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں