لیسکوافسران و ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

پیر 11 جون 2018 22:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں عیدالفطر پر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا دوروزقبل بورڈآف ڈائریکٹرز نے بونس کی منظوری دی تھی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر پر لیسکو افسران و ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دی جائیگی۔کنٹریکٹ پرتعینات ملازمین65 فیصد تنخواہ لے سکیں گے۔6 ماہ سیکم عرصہ والوں کوبھی بونس نہیں ملے گا۔ ڈیلی ویجزملازمین کوبھی بونس دیاجائیگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں