تربیلا چوتھے توسیعی منصوبہ نے بجلی کی پیداوار شروع کردی
منصوبے کا پہلا یونٹ نیشنل گرڈ کو اوسطاً 335میگاواٹ بجلی مہیا کر رہا ہے، یونٹ کو بتدریج اِس کی پوری پیداواری صلاحیت 470میگاواٹ تک لے جایا جائے گا۔پہلا یونٹ اپریل میں مکمل ہوا تھا ، پانی کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار شروع نہیں کر سکاتھا تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے کے دوسرے یونٹ کی بھی ویٹ کمیشننگ شروع کی جاچکی ہے‘ واپڈا
پیر 11 جون 2018 22:49
(جاری ہے)
یہ یونٹ جولائی کے پہلے ہفتہ میں ریلائی ایبلٹی پیریڈ کے مرحلہ میں داخل ہو جائے گا ۔
یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کے تحت تربیلا ڈیم کی سرنگ نمبر4پر بجلی پیدا کرنے کے لئے 3 یونٹ نصب کئے گئے ہیں اور ہر یونٹ کی پیداواری صلاحیت470میگاواٹ ہے ۔تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ واپڈا کے کم لاگت بجلی پیدا کرنے کی حکمت ِ عملی کا حصہ ہے ، جس سے ملک میں بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے اور قومی نظام میں پن بجلی کا تناسب بہتر بنانے میں مدد ملے گی تاکہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام لاکر صارفین کو ریلیف فراہم کیا جاسکے ۔تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کی تکمیل پر تربیلا ہائیڈل پاور سٹیشن کی پیداواری صلاحیت میں ایک ہزار 410 میگاواٹ اضافہ ہوگا اور یہ 3 ہزار 478 میگاواٹ سے بڑھ کر 4 ہزار 888 میگاواٹ ہو جائے گی ۔منصوبے سے ہر سال 3 ارب 84 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی حاصل ہوگی ۔ منصوبے سے سالانہ تقریباً 30 ارب روپے کی آمدنی ہوگی اور یہ صرف 3 سال کی قلیل مدت میں اپنی تعمیر پر آنے والی لاگت پوری کردے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘ ..
پنجاب حکومت نے لیو انکیشمینٹ بحال نہ کی تو صوبہ بھر میں احتجاج ہوں گے‘ ایپکا
ڈی آئی جی آپریشنز کامیو ہسپتال کا دورہ ،سلنڈر دھماکہ میں زخمی شہریوں کی عیادت کی
9 مئی کے بیانات مسترد کرتے ہیں، وفاداری ریاست اور عوام کے ساتھ ہوگی‘لطیف کھوسہ
وکلا ء ہائیکورٹ پر دھاوا بولنا چاہتے تھے، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھیں گے‘ڈی آئی جی آپریشنز
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ، لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت و ترقیاتی سکیموں کا جائزہ
وزیراعلیٰ مری ہسپتال پراجیکٹ میں سرکاری خزانے کو سابق دور میں 4ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر برہم، قانونی ..
لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب
سرکاری سکول معیاری سکول کا سلوگن لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، فرق جلد دکھائی دیگا،رانا سکندر حیات
&پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
۱پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ آئی جی پنجاب ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر (Sword of Honor) حاصل کرنے پر مبارکباد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا