شہبا زشر یف کی سر براہی میں پار لیمانی بورڈ نے لاہور کی خواتین کے صوبائی و قومی اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی امیدواروں کے انٹر ویو کر لیے

پیر 11 جون 2018 22:48

شہبا زشر یف کی سر براہی میں پار لیمانی بورڈ نے لاہور کی خواتین کے صوبائی و قومی اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی امیدواروں کے انٹر ویو کر لیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبا زشر یف کی سر براہی میں پار لیمانی بورڈ نے لاہور کی خواتین کے صوبائی و قومی اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی امیدواروں کے انٹر ویو کر لیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہورماڈل ٹائون میں ہونیوالے انٹر ویوکے دوران بورڈ کے اراکین نے خواتین سے انکی پارٹی اور عوامی خدمت کے حوالے سے سوالات کیے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں