آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترمینگل کی ملاقات

پیر 11 جون 2018 22:20

آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترمینگل کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہائوس لاہور میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترمینگل نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال خاص طور پر بلوچستان کے سیاسی حالات اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے وفد میں عبدالرائوف ، محمد قاسم اورلالہ محمدبھی شریک تھے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں