پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز روک دئیے

پیر 11 جون 2018 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) صوبہ پنجاب کے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز روک دئیے ہیں جس سے ناصرف منصوبے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں بلکہ ان منصوبوں پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنیوں اور ٹھیکیداروں کو بھی ادائیگیاں کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں