آصف زرداری نے پارٹی رہنمائوں کو لاہو ر بلا لیا

پیر 11 جون 2018 19:56

آصف زرداری نے پارٹی رہنمائوں کو لاہو ر بلا لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنمائوں کو بلاول ہائوس لاہور میں طلب کرلیا ہے بتایاگیا ہے کہ آصف علی زرداری کی جانب سے الیکشن 2018ء سمیت مختلف سیاسی امور سمیت پیپلزپارٹی کی قیادت کو طلب کیا گیا ہے تاکہ مختلف ایشوز پر ٹکٹوں کے اجراء سمیت مختلف معاملات پر مشاورت کی جا سکے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں