نوازشر یف اور مر یم نواز کی جلد لندن اور سعودی عرب روانگی کا امکان

پیر 11 جون 2018 00:00

نوازشر یف اور مر یم نواز کی جلد لندن اور سعودی عرب روانگی کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشر یف اور مر یم نواز کی جلد لندن اور سعودی عرب روانگی کا امکان۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نواز شریف نماز عید بھی لندن میں ادا کریں گے نواز شریف لندن میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے اور مر یم نواز بھی انکے ہمراہ ہوں گی اور میاں نوازشر یف اور مر یم نواز کا عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن جاتے ہوئے راستے میں سعودی عرب بھی رکنے کا امکان ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں