آصف زرداری نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے اعلیٰ قیادت کو بلاول ہائوس طلب کر لیا

پیر 11 جون 2018 00:00

آصف زرداری نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے اعلیٰ قیادت کو بلاول ہائوس طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیئر مین آصف زرداری پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے لاہور آمد ‘کل (سوموار) بلاول ہائوس لاہور میں پارٹی امیدواروں کے ناموں بارے فیصلہ کر یں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پارٹی کی سینئر قیادت کو مشاورت کے لئے بلالیاہے مشاورت کے بعد پنجاب کی ٹکٹوں کا اعلان کردیاجائے گااور عام انتخابات کی مہم کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں