نیک دوست اور اللہ پر بھروسہ برائی سے بچنے کا نسخہ کیمیا ہے‘ ڈاکٹر حسن محی الدین
ْحرص انسان کو مشکلات کی گرداب میں پھنساتی ہے،اخروی زندگی کو یاد رکھا جائے‘معتکفین سے خطاب
اتوار 10 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
4،اللہ کے ہاں قدر و منزلت کا معیار تقویٰ ہے متقی انسان حلال حرام میں تمیز کرتا ہے،یہی تمیز کامل ایمان کی نشانی ہے ۔
5، اللہ کی عطا پر راضی رہیں جو اللہ نے دے دیا اس پر قناعت کریں،وہی آپ کیلئے کافی اور بہتر ہے۔6،صرف شیطان کو اپنا دشمن سمجھیں ایک دوسرے سے محبت کا معاملہ رکھیں اگر نفرت کرنی ہے تو شیطان سے کریں ۔7،حرص و ہوس سے دور رہیں،حرص اور لالچ انسان کو مشکلات کے گرداب میں پھنساتا ہے۔8،صرف اللہ پر بھروسہ رکھیں وہی نفع اور نقصان پر قدرت رکھتا ہے ۔ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا کہ ہم جسمانی بیماری سے بچنے کیلئے ڈاکٹر کی ہدایت پر عمل کرتے ہیں،پرہیز کرتے ہیں،ضرر رساں خوراک اور ماحول سے بچتے ہیں اسی طرح روحانی عوارض سے بچنے کیلئے قرآن و سنت اور اللہ کے انعام یافتہ بندوں نے جو علاج اور پرہیز تجویز کیا ہے اس پر عمل کیا جائے کسی بھی مسلمان کی منزل آخرت ہے،آخرت کی تیاری سے غافل رہنے والے خواب غفلت سے بیدار ہوں اس عارضی زندگی پر انحصار کم کر دیں اور سچے دل سے اللہ اور اسکے رسول سے لو لگائیں اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی کی ہدایت، پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کے مراحل جاری
غلط فیصلوں کی سزا پارٹی اور کارکن برداشت کر رہے ہیں‘رانا فاروق سعید
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر اظہار تشویش
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت اہم اجلاس
داتا دربار سلام کیلئے آنیوالا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ایف آئی اے نے لیسکو کے مزید10کروڑ یونٹ کی خرد برد پکڑ لی
گیس چوری کریک ڈائون جاری ،مزید 654گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ 18لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی‘ ملک محمد احمد ..
تمام فریقین و اسٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں ،سب پھنس گئے ہیں آپس میں مذاکرات کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن
ایمن آباد رورل ہیلتھ سنٹر میں پہلی بار ہرنیا کا آپریشن کیا گیا‘وزیر صحت پنجاب
وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اہم اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت