افغان طالبان کی طرف سے عید الفطر کے دنوں میں جنگ بندی کے اعلان پر شہباز شریف کا رد عمل سامنے آ گیا
افغان فورسز کی جانب سے عید کے دنوں میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں،صدر ن لیگ شہباز شریف کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان اتوار 10 جون 2018 17:17
(جاری ہے)
اس پیشکش کے لے پہلے افغانستان کی حکومت اور پھر افغان طالبان کے شکر گزار ہیں۔
یاد رہے طالبان نے عید کے دنوں میں جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنگ بندی کا اطلاق غیر ملکی فوجیوں پر نہیں ہوگا بلکہ ان کے خلاف لڑائی جاری رہے گی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے صدر اشرف غنی نے رمضان کی 27اور عید کے بعد پانچ روز تک جنگ بندی کا اعلان کیا تھا امریکی فوج نے بھی افغان حکومت کے اعلان کے بعد کارروائیاں روکنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ طالبان کے بیان میں کہا گیا کہ فوجی کمیشن کے ذمہ داران اور طالبان کے گور نروں کو ہدایت کی ہے کہ ان قیدیوں سے متعلق قیادت کو معلومات فراہم کی جائیں جو آئندہ کیلئے افغان فورسز نے نہ جانے اور طالبان کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کرائے تاکہ ان کی رہائی کے بارے میں فیصلہ کیا جاسکے ۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ طالبان کے جیلوں میں جنگی یا دیگر جرائم میں گرفتار کئے گئے قیدیوں کے ساتھ عید کے دنوں میں ان کے خاندانوں کی ملاقاتوں کا انتظام کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
قرآن پاک بے حرمتی کیس ،پانچ ملزمان کی ضمانت منظور
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے ‘ مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
ٹیکس بارز،آئی سی اے ،چیمبرز کی مشاورت کے بغیر جاری ہوئے ہیں ایس آر اوز واپس لئے جائیں‘ مقررین
ْروٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والے 817افراد گرفتار
پائیدار ترقی کیلئے ہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے ‘ چوہدری شافع حسین
عدالت کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر افسران تبدیل کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا