بھارت سے آئے سکھ یاتری سپیشل ٹرین کے ذریعہ ننکانہ صاحب پہنچ گئے
بھارت پاکستان کے خلا ف جھوٹا پراپیگنڈاکررہا ہے ،سکھ قوم عبادت گاہوں کو بھارت کی نسبت پاکستان میں زیادہ محفوظ سمجھتی ہے ‘سردار جنگ سنگھ پاکستان واحد ملک ہے جس میں سکھوں کی شادیوں میریج ایکٹ قانون بنایا گیا،اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے اقدامات پر حکومت پاکستان کیے شکر گزار ہیں ‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 10 جون 2018 16:40
(جاری ہے)
سکھ قوم مذہب اور عبادت گاہوں کو بھارت کی نسبت پاکستان میں زیادہ محفوظ سمجھتی ہے ۔پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں سکھوں کی شادیوں میریج ایکٹ قانون بنایا گیا ۔
اقلیتوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے تمام اقدامات پر ہم حکومت پاکستان کیے شکر گزار ہیں ۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی سیکرٹری شرائنز عمران گوندل نے بتایا کہ سیکرٹری بورڈ محمد طارق کی ہدایات پر سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی کے لیے تمام تر سہولیات میسر ہیں سیکورٹی کھانے پینے کی اشیاء اور لوڈ شیڈنگ کی صورت میں بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔انہوںنے بتایا کہ تمام سیکورٹی عملہ اور خدمات گار رمضان میں روضہ کی حالت میںاپنی ڈیوٹی مو معمور ہیں ۔ اس موقع پر بورڈ کے پیلک ریلیشنز آفیسر عامر حسین ہاشمی و دیگر سیکیورٹی سٹاف بھی انکے ہمراہ موجود تھے ۔پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان سردا ر تارا سنگھ نے بتایا کہ پاکستان میں سکھ مذہب کی تقریبات و انتظامات پی ایس جی پی سی کی زیر نگرانی ہوتے ہیںاور متروکہ وقف املاک بورڈ کا مکمل تعاون حاصل ہوتا ہے ۔ڈپٹی پارٹی لیڈر سردار پریتم سنگھ نے میڈیا کہ بتایا کہ پاکستان میں موجود ہمارے مذہبی عبادت گاہوں کو خوبصورت اور محفوظ بنایا گیا ہے سکھ خواتین ،بچوں اور بوڑھوں کے لیے خاص انتظامات کیے گئے ہیں ۔ جس پر ہم متروکہ وقف املاک بورڈ کے شکر گزار ہیں ۔سکھ یاتری آج بھی ننکانہ صاحب میں اپنی مذہبی عبادات و دیگر رسومات ادا کریں گے۔ مرکزی تقریب عید کے روز 16جون کوصبح 8بجے گورد وارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں ادا کی جائے گی۔سکھ یاتری اپنی یاترا مکمل کر کے 17جون کو واہگہ ریلوے سٹیشن سے ہمسایہ ملک واپس چلے جائیں گے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت