ماضی میں جن لوگوں نے قومی اداروں کو تباہ کیا ، آج وہی لوگ دوبارہ پارٹیوں سے ٹکٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ‘سراج الحق
نگران حکومتوں دو ماہ میں اپنی مثالی کارکردگی سے آئندہ آنے والی حکومتوں کے لیے ایک اچھا ٹرینڈ سیٹ کر سکتے ہیں ‘امیر جماعت اسلامی
اتوار 10 جون 2018 16:40
(جاری ہے)
میٹنگ میں پنجاب کی سطح پر متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کا جائزہ لیا گیا ۔ میاں مقصود احمد نے امیر جماعت کو امیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور ٹکٹ کے حصول کے لیے آنے والی درخواستوں کے حوالے سے بریف کیا ۔
سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ یہ خوش آئند ہے کہ عام پاکستانی نے ایم ایم اے کو ایک متبادل قوت کے طور پر تسلیم کرلیاہے اور عوام کا رجحان ایم ایم اے کی طرف بڑھ رہاہے ۔ عوام سیاسی جماعتوں کی طرف سے ٹکٹوں کی تقسیم اورامیدواروں کے چنائو کو دیکھ کر ہی سمجھ گئے ہیں کہ ان جماعتوں کے ایجنڈے میں ملک و قوم کی بہتری نہیں ، محض اقتدار تک پہنچناہے ۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں جن لوگوں نے قومی اداروں کو تباہ کیا ، وسائل کو لوٹا اور بیرون ملک اثاثے بنائے ، آج وہی لوگ دوبارہ پارٹیوں سے ٹکٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس سے ان پارٹیوں کے مقاصد پوری طرح عیاں ہوگئے ہیں ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ابھی تک نگران حکومتوں کی چال ڈھال بھی واضح نہیں ہے لیکن توقع یہی ہے کہ وہ ان دو ماہ میں اپنی مثالی کارکردگی سے آئندہ آنے والی حکومتوں کے لیے ایک اچھا ٹرینڈ سیٹ کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ نگران حکومتیں اگر صاف و شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو یہ ملک و قوم پر ان کا بہت بڑا احسان ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب