ٹکٹ نہ ملنےپرپی ٹی آئی کارکنان سےدلی ہمدردی ہے،شہبازشریف
عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دے کرنیا پاکستان دکھا دیا ہے،زرداری سے کوئی ٹکٹ لینےکو تیار نہیں ہے،عوام شیرکے نشان پرمہر لگا کرلوٹوں کی سیاست کو دفن کردیں۔ صدرمسلم لیگ(ن) شہبازشریف کا بیان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 9 جون 2018 17:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کارکنان کو نئے پاکستان کے نام پردھوکہ دیا گیا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت نے پاکستان کو اندھیروں سے نکالا ہے۔
ملک کو خوشحال مستقبل کی طرف لے کرجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کی ہے مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی کی بنیاد پرووٹ مانگ رہی ہے۔شہبازشریف نے عوام اور کارکنا ن کو پیغام دیا کہ عوام شیر کے نشان پرمہر لگا کرلوٹوں کی سیاست کو دفن کردیں۔ واضح رہے ملتان میں پیپلزپارٹی کے رہنماء حمد سعید کاظمی نے تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ہے۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے حامد سعید کاظمی کو شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں ٹکٹ دینے کی پیشکش کی تھی۔ جس پر پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی نے حامد سعید کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ اسی طرح تحریک انصاف نے اپنے پارٹی کارکنان کو چھوڑ کر دوسری جماعتوں سے وفاداریاں بدل کرپی ٹی آئی شامل ہونے والوں کو ٹکٹس سے نواز دیا ہے۔ جس ہر پی ٹی آئی کارکنان میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔ بعض پی ٹی آئی کارکنان نے اپنی جماعت کے امیدواروں کےمقابلے میں آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی