ْسپریم کورٹ کی جانب سی54ارب کے قرضے معاف کرانیوالوں کامحاسبہ خوش آئند ہے‘میاں مقصود احمد
سابق حکمرانوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کاخمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے، پاکستان باصلاحیت افراد کاملک ہے جس کی60فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے‘صدرمتحدہ مجلس عمل پنجاب و امیرجماعت اسلامی پنجاب کی منصورہ میں عوامی وفود سے گفتگو
ہفتہ 9 جون 2018 17:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن اور کرپٹ عناصر نے پہنچایا ہے۔سابق حکمرانوں کی عاقبت نااندیش معاشی پالیسیوں کاخمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔ملک کی40فیصد آبادی یومیہ ایک ڈالر کمانے پر مجبور ہے۔سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتاچلا جارہا ہے جوکہ تشویش ناک امر ہے۔
مسلم لیگ(ن)نے پاکستان کو ایشین ٹائیگربنانے کے جودعوے اور وعدے قوم سے کیے تھے وہ سب کے سب ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں۔22کروڑ عوام کاکوئی پرسان حال نہیں۔انہوں نے کہاکہ معیشت کی زبوں حالی کے باعث مہنگائی نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے۔عوام کوکسی قسم کاکوئی ریلیف میسر نہیں۔معاشی ماہرین کے مطابق حکمرانوں نے ڈنگ ٹپائوپالیسیوں کے سواکچھ نہیں کیا۔ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ حکمران شاہانہ اندازحکمرانی چھوڑ کر حقیقی معنوں میں عوام کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات کریں۔میاں مقصوداحمد نے مزید کہاکہ پاکستان وسائل کی دولت سے مالا مال ملک ہے۔اللہ تعالیٰ نے معدنیات سے لے کر بہترین جغرافیائی حدودتک سے نوازاہے مگرالمیہ صرف محب وطن قیادت کے فقدان کاہے۔ملک وقوم کوایماندارقیادت میسر آجائے تو پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرسکتاہے۔پاکستان باصلاحیت افراد کاملک ہے جس کی60فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے ۔ان کی صلاحیتوں کو نکھارتے ہوئے انہیں ملک وقوم کی تعمیر وترقی کے لیے بروئے کارلانا ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری