ْنگران وزیر اعلیٰ حسن عسکری کے خلاف (ن) لیگ کا پراپیگنڈہ،غیر اخلاقی ہے‘ خرم نواز گنڈا پور
پنکچر لگنے کی سہولت ختم ہونے پر پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے‘ سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
ہفتہ 9 جون 2018 17:29
(جاری ہے)
خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ عید الفطر کے بعد آئندہ انتخابات کی حکمت عملی کا اعلان کرینگے۔ہمارے لوگ از خود قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوںمیںکا غذات جمع کروا رہے ہیں جب ٹکٹ کے اجراء کا مرحلہ آئے گا تو حتمی اعلان کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ کاغذات کی سکروٹنی کے عمل کو جتنا وقت درکار ہے نہیں دیا جا رہا ،اس مختصر وقت میں امیدوار کی اہلیت جاننا اور اس کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی صداقت کو پرکھنا نا ممکن ہے۔خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عوام کو ہر قسم کی دھاندلی اور دبائو سے آزاد ماحول میں رائے دینے کا حق دیا جائے۔دھن،دھونس،دھاندلی سے اسمبلیوں میں جانے والے ملک و قوم کی خدمت نہیں کر سکتے۔دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر فیاض وڑائچ نے کہا ہے کہ شریف برادران جھوٹے ہیں،لوڈ شیڈنگ جوں کی توں ہے،روزہ دار شدید گرمی میں مجبور ہو کر عبادت کی بجائے مظاہرے کر رہے ہیں۔اشرافیہ کو انکے جھوٹوں اور مخلوق خدا کو تنگ کرنے کی بھی سزا ملے گی۔انہوں نے کہا کہ نگران حکومت لوڈشیڈنگ کے پس پردہ حقائق کو عوام کے سامنے رکھے اور اس بات کی تحقیق کی بجائے کھربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کیوں نہیں ہوا ذمہ داروں کو پھانسیاں ملنی چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت