عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئےکل سعودی عرب جائیں گے
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ان کےہمراہ ہوں گی،عمران خان عیدالفطر پاکستان میں ہی منائیں گے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 9 جون 2018 17:10
(جاری ہے)
واضح رہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان گزشتہ 8دنوں سے پارلیمانی بورڈز کے اجلاسوں میں شریک ہوتے رہے جہاں پر عمران خان نے انتخابی میدان میں اتارنے کیلئے پارٹی امیدواروں کے ٹکٹس کو حتمی شکل دی۔
جبکہ متعدد پارٹی رہنماؤں کو ٹکٹس جاری بھی کیے جاچکے ہیں۔ تاہم ابھی بہت سے امیدوار ایسے ہیں جو کہ پارٹی قیادت کی جانب سے ٹکٹس کی تقسیم کو غیرمنصفانہ قرار دے رہے ہیں۔ان میں بعض امیدواروں نے آزاد حیثیت میں بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔دوسری جانب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ شیخ رشید بھی سعودی عرب میں تین روز قیام کریں گے اور عید پاکستان میں ہی کریں گے۔اسی طرح مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف بھی اپنے فیملی کے ہمراہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہرسال سعودی عرب میں ہی گزارتے ہیں۔تاہم اس بارنوازشریف ابھی پاکستان میں ہی موجود ہیں اور سعودی عرب نہیں گئے۔بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کی نیب عدالت میں پیشیوں کے باعث سعودی عرب نہیں جاسکے۔تاہم نوازشریف عیدالفطر پنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز جو کہ لندن میں زیرعلاج ہیں ان کے ہمراہ منانے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کومسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں
گندم کی خریداری ، جماعت اسلامی کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ..
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف