ندا چوہدری اور صائمہ خان عید پر محفل تھیٹر میں اکٹھے پرفارم کریں گی

جمعرات 7 جون 2018 13:40

ندا چوہدری اور صائمہ خان عید پر محفل تھیٹر میں اکٹھے پرفارم کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) ڈرامہ پروڈیوسر اسحاق چوہدری نے عید الفطر پر محفل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے کے لئے اداکارہ ندا چوہدری اور صائمہ خان کو دوبارہ اکٹھا کر لیا ۔

(جاری ہے)

اب دونوں اداکارائیں عید پر شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اپنے جلوے بکھیریں گی اور ڈرامہ بینوںکو دونوں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں