فلمسٹار ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے کل لاہور پہنچیں گی

جمعرات 7 جون 2018 13:40

فلمسٹار ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے کل لاہور پہنچیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) فلمسٹار ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے کل (جمعہ) لاہور پہنچیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء عید الفطر پر پی ٹی وی لاہور سنٹر کے سپیشل شو کی ریکارڈنگ کے لئے لاہور آر ہی ہیں اور ایک روز آرام کرنے کے بعد شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔ سپیشل شو عید کے پہلے روز پیش کیا جائے گا جس کے پروڈیوسر محسن جعفر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں