آسٹریلوی فوجی حکام کے وفدکاواہگہ بارڈرکادورہ

جمعرات 7 جون 2018 13:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء)آسٹریلوی فوجی حکام کے وفدنے واہگہ بارڈرکادورہ کیا۔ وفد میں آسٹریلوی ایئرچیف مارشل،چیف آف ڈیفنس فورسزودیگربھی شامل تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فوجی حکام کے وفدنے لاہورواہگہ بارڈرکادورہ کیا جس میں ڈی جی رینجرزپنجاب میجرجنرل اظہرندیم حیات بھی موجود تھے۔ آسٹریلوی فوجی حکام کے وفد میں آسٹریلوی ایئرچیف مارشل،چیف آف ڈیفنس فورسزودیگربھی شامل تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں