کیا ریحام خان گرفتار ہو جائیں گی؟
اس قسم کی کتاب کرمنل ایکٹ میں تصور کی جاتی ہے، اگر مصنف کوئی ایسی چیز لکھے جو جرم کے زمرے میں آتی ہے تو پھر کتاب کے مصنف کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے،لندن سے تعلق رکھنے والے ماہر قانون بیرسٹر افتخار کا ریحام خان کی کتاب پر تبصرہ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 7 جون 2018 12:11
(جاری ہے)
ماہر قانون بیرسٹر افتخار کا کہنا تھا کہ بھول جائیں کتاب چھپتی ہے یا نہیں صرف اسی مینیو سکرپٹ پر ہی انکی کتاب چھپنے سے پہلے ہی بین ہو سکتی ہے۔
چھپنے سے پہلے کتابیں بین ہی مینیو سکرپٹ پرہوتی ہیں ، ۔ یہ کتاب انتہائی ہتک آمیز ہے۔ قانون کو مزید کوئی ثبوت نہیں چاہے۔کوئی بھی کتاب مسودے کی بنیاد پر ہی رد کی جاتی ہے۔اس قسم کی کتاب کرمنل ایکٹ میں تصور کی جاتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر مصنف کوئی ایسی چیز لکھے جو جرم کے زمرے میں آتی ہے تو پھر کتاب کے مصنف کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔ماہر قانون بیرسٹر افتخار کا کہنا ہے کہ کتاب میں اپنی رائے کا اظہار کیا جا سکتا ہے تا ہم ایسی بات نہیں لکھی جا سکتی جس سے کسی کی دل ازاری ہو۔جب کہ جمائما گولڈ سمتھ بھی ریحام خان کی کتاب سامنے آنے کے بعد ان پر نجی معلومات کی چوری کا الزام عائد کر سکتی ہیں۔جب کہ دوسری طرف عمران خان کی پہلی بیوی جمائما گولڈ سمتھ نے بھی ریحام خان کی کتاب پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے کہ ریحام خان کی کتاب لندن میں شائع نہیں ہو سکتی۔ریحام خان کی کتاب لندن میں اشاعت کے لیے انتہائی توہین آمیز ہے۔اگر ریحام خان کی کتاب شائع ہوئی تو ہتک عزت کا دعوی دائر کروں گی۔اور نجی معلومات کی چوری کا مقدمہ بھی دائر کروں گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت