پاکستان نیوی لاہور کمانڈر کموڈور ایس ایم شہزاد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
ر یسکیورز پاکستان میں زندگیاں بچانے والے ہیں ،سٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈور ایس ایم شہزاد
پیر 14 مئی 2018 18:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریسکیورز معزز روزگار کے ساتھ ساتھ سانحات میں زندگیاں بچا کر اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122کی شاندار کارکردگی سے اس تربیتی ادارے میں فراہم کی جانے والی ڈزاسٹر منیجمنٹ کی تربیت کے معیار کا انداز ہ ہوتا ہے۔ کموڈور پاکستان نیوی نے مزید کہا کہ اُنہیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ چاہے صحرائی آفت ہو یا سیلاب ہو ریسکیورز ایمرجنسیز پر ریسپانڈ کرنے اور لوگوں کی زندگیوخ کو محفوظ بنانے کے لئے ہردم تیار رہتے ہیں۔انہوں نے ریسکیورز پر زور دیا کہ وہ خود سے مقابلہ کریں اپنے اندر خوابیدہ صلاحیتوں کو مزید دریافت کریں کیونکہ اُنہیں ہروقت نظر نہ آنے والے دشمن جیسے آتشزدگی، عمارتیں منہدم ہونے یا دیگر ایمرجنسیز سے نبرد آزما ہونا ہوتا ہے۔ قبل ازیں ڈی جی ریسکیو پنجاب سے ملاقات کے دوران کموڈور پاک نیوی نے ڈائریکٹر جنرل کو یقین دلایا کہ پاکستان نیوی ریسکیو 1122کی ڈزاسٹر ریسپانس فورس کو ہر قسم کی تکنیکی معاونت اور فلڈ منیجمنت کی مہارتوں میں اضافہ کے لئے ہرقسم کی معاونت فراہم کرے گی۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ سانحات بشمول سیلاب اور زلزلہ سمیت دیگر قدرتی آفات میں پاکستان نیوی ریسکیو 1122کے ہمراہ کندھے سے کندھا ملا کر چلے گی۔ اس موقع پر کموڈور ایس ایم شہزاد کو ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں جاری تربیت بارے بریفنگ دی گئی ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ یہ اکیڈمی سارک ممالک کے لئے ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے جبکہ دیگر صوبوں کو مفت پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنے کی وجہ سے یہ ایک نیشنل سنٹر آف ایکسیلنس میں ڈھل چکی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیرنے کہا بلاشبہ پاکستان نیوی پاکستان کی آرمڈ فورسز کا انتہائی اہم رکن ہے سمندری سرحدوں کے ساتھ ساتھ قدرتی سانحات سے نبر د آزما ہونے میں پاکستان نیوی کا کردار قابلِ تعریف رہا ہے۔ قبل ازیں کموڈور ایس ایم شہزا د نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں تربیتی سمولیٹرز بشمول گہرے کنویں، فلڈ منیجمنٹ ٹریننگ، سموک روم، فائر ٹاور، فائر فٹ چیلنج، سوئمنگ پول، منہدم عمارتوں پر ریسکیو کی تربیت اور دیگر سمولیٹرز کا دورہ کیا اور ایمرجنسی منیجمنٹ ٹریننگ اور سٹنڈرز کی تعریف کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ