حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے آسان اقساط پر موٹرسائیکلیں فراہم کرنے کے پروگرام کا آغاز کردیا
جمعہ 11 مئی 2018 23:17
(جاری ہے)
پنجاب حکومت نے جولائی 2017ء میں ویمن آن وہیلز پراجیکٹ کا آغاز کیا تھا لیکن موٹرسائیکل چلانے کا رجحان کم ہونے اورسخت شرائط کے باعث ابھی تک ٹارگٹ مکمل نہیں کیا جاسکا ۔نجی ٹی وی کے مطابق خواہشمند خواتین کو اسے چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے اس مقصد کے لیے 13مئی کو لاہورمیں تقریب کا انعقاد کیا جائے گاجس کے بعد مال روڈ پر ریلی بھی نکالی جائے گی۔ایک ٹرینرکے مطابق کل تین ہزار موٹرسائیکلیں د ی جانی تھیںجن کے لیے ابھی تک ہمارے پاس 700درخواستیں آئیں جن میں سے 250منظورکی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے امکانات روشن
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
اووربلنگ: لیسکو کے 9 افسران نے عبوری ضمانتیں کروا لیں
بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی
لاہور: قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہونگے
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال نے ڈاکٹر نعمان شاہد (مرحوم)کیلئے اجتماعی دعا و قرآن خوانی کرائی ..
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری ..
ُملزم کو پولیس حراست سے چھیننے اور قتل کرنے کے کیس میں 5 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
ا*جلسے، جلوس، ریلی کی اجازت نہ دینا آئین کے منافی ہی: بابر ا عوان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی