لاہور ،ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو

جمعرات 26 اپریل 2018 15:53

لاہور ،ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزاشیائے خورو نوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے ، گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے،دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں