معروف صحافی نے دوران پروگرام عمران خان سے معافی مانگ لی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعرات 26 اپریل 2018 11:02

معروف صحافی نے دوران پروگرام عمران خان سے معافی مانگ لی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اپریل 2018ء) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے دوران پروگرام عمران خان سے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق دوران پروگرام معروف سحافی عامر متین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک بار کہا تھا کہ کتے کی اندھی فاداری ہوتی ہے اور انسانوں میں فرق ہوتا ہے۔کہ اگر میں غلط کروں تو آپ مجھے سپورٹ نہ کیجئے۔

(جاری ہے)

اور ہم نے عمران خان سے متعلق اپنے پروگرام میں ان کے اس بیان کے حوالے سے جو باتیں کی وہ بلکل مختلف تھیں۔

اس لیے ہم عمران خان سے معذرت خواہ ہیں۔معوف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ مجھے بھی اس متعلق کچھ پیغامات آئے ہیں کہ ہم نے عمران خان کے بیان سے بلکل مختلف بات کی اس لیے ہم عمران خان سے معافی مانگتے ہیں کیونکہ غلطی ہم سے بھی ہو سکتی ہے اور ہم مانتے بھی ہیں۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں