دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پیغام پاکستان کو عام کرنا ہوگا،صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی
ملک دشمن قوتیں پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتی ہیں۔اسلام اور آئین پاکستان بے گناہ انسانیت کے قتل کی ہرگز اجازت نہیں دیتا، چیئرمین علماء کونسل
بدھ 25 اپریل 2018 21:59
(جاری ہے)
اس موقع پر صاحبزادہ پیر جی خالد محمود قاسمی،مولانا سید ابوبکر شاہ،مولانا محمد مشتاق لاہوری،حافظ محمد طیب قاسمی،مولانا ابوسفیان حنفی،حافظ مقبول احمد ،مولانا عمر قاسمی،مولانا مجیب الرحمن ،مولانا برکت اللہ ،مولانا شریف محمودی ودیگر بھی موجود تھے۔
صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ کوئٹہ خود کش حملوں جیسے واقعات کی نہ اسلام اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ملک ملک کا قانون اجازت دیتا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہوگا ۔دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ۔دہشت گردی کیخلاف پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑرہی ہے۔ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب اور مسالک کے لوگ مشترکہ مؤقف رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کی سازش کارفرما ہے جو پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کو کمزور کرنے کی بھیانک سازش کے تحت ملک میں لسانی،صوبائی اور مذہبی منافرت کی فضاء پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ انہوں نے کہا مرکزی علماء کونسل کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے اور شہید ہونے والے پاکستانی قوم کے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
جماعت اسلامی کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارک
لیاقت بلوچ سے وزیر خوراک بلال یاسین کی ملاقات
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘سپیکر ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ