اسلام ظاہری و باطنی پاکیزگی کا درس دیتا ہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
معاشرے میں موجود منفی روایات کااسلام کاکوئی تعلق نہیں:ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
بدھ 25 اپریل 2018 21:59
(جاری ہے)
خاتون حفظان صحت کے اصولوں پر عمل پیرانہ ہو کر بھی جسمانی صحت خرابی کا شکار ہو جاتی ہے اپنے جسم کو صاف رکھنا ، وقت پرنہانا صاف کپڑے پہننااپنے رہنے کی جگہ کو پاک صاف رکھنا بھی نہایت اہم ہے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ جینڈرسٹڈیز میں منعقدہ قومی مشاورتی سیمینار’’ایام مخصوصہ مسائل و غلط تصورات مذہب اور طب کی روشنی میں ‘‘سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیمینار سے ممبرقرآن بورڈ مفتی انتخاب احمد،متحدہ علماء بورڈ کے ممبر پروفیسر عبدالرحمان لدھیانوی،جامعہ منہاح الحسین کے سربراہ علامہ حسین اکبر،ضلعی خطیب مولانا طیب رشید ،معروف سماجی رہنماعمرآفتاب ،ممتاز سرجن ڈاکٹر فرحت نعمان ددیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔علماء نے اپنے خطابات میں کہاکہ حالت حیض نجاست ہے ۔ اس لیے اس میں کسی قسم کی عبادت نہ ہو سکے گی ۔ایام مخصوصہ کا آغاز بچی کے بالغ ہونے کا تیقّن ہے ۔ اس حالت میں نماز و روزہ کی ادائیگی اور مسجد یا خانہ کعبہ میں جانا حرام ہے ۔نماز کی قضا نہ ہے جبکہ روزے کی قضا دینا ہو گی۔ایسے ہی نہ تو قرآن کریم کو چھو سکتے ہیں اور نہ ہی تلاوت کر سکتے ہیں ۔حائضہ اعتکاف بھی نہیں کر سکتی۔ اس حالت میں ان سے جنسی تعلق کو ممنوع قرار دیا گیا ہے ۔اگر کوئی حرام سمجھ کر کرے تو اس پر توبہ فرض ہے خواتین جب ان ایام سے فارغ ہو جائیں تو طہارت حاصل کرنے کے لیے غسل واجب ہے ۔حائضہ کا پسینہ اور جوٹھاپاک ہے ۔ جبکہ اس حالت میں خواتین کاذکرو اذکار ، درود شریف تکبیر ،تہلیل اور اذان کا جواب دینا جائز ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت