وزیراعلیٰ پنجاب کا درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

بدھ 25 اپریل 2018 21:37

وزیراعلیٰ پنجاب کا درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں