لاہور چڑیا گھر میں میفلون شپس کے ہاں دو ننھے بچوں کی پیدائش

بدھ 25 اپریل 2018 19:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) لاہور چڑیا گھر میں میفلون شپس کے ہاں دو ننھے بچوںنے جنم لیا ہے جس کے بعد لاہور چڑیا گھر میں میلفون شپ جسے جنگلی بھیڑ بھی کہا جاتا ہے کی مجموعی تعداد بتیس ہو گئی ہے جس میں تیرہ نر،تیرہ مادہ اور چھ بچے شامل ہیں جبکہ اس سلسلہ میں ڈائریکٹر چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ جنگلی بھیڑ کے غیر قانونی شکار اور موسمی اثرات کی وجہ سے میلفون شیپ کی نسل کشی کی جا رہی ہے مذکورہ جانور کا شکار غیر قانونی ہے انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مطلوبہ تعداد سے زائد جانوروں کو فروخت کر دیا جاتاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں